content writing meaning in urdu :Urdu Mein Content Writing Seekhne Ka Asan Tareeqa

naveedcontent.online
0

کنٹینٹ رائٹنگ میننگ ان اردو اج کے اس ڈیجیٹل دور میں کنٹینٹ رائٹنگ مشہور اور ضروری فیلڈ بن چکی ہے لیکن بہت سے لوگ اس ٹرم کا اصل مطلب سمجھنے میں کنفیوز ہوتے ہیں 



اردو زبان میں کنٹینٹ رائٹنگ کا مطلب ہے مختلف ٹاپک پر امیزنگ بلاگز یا انفارمیشن ارٹیکل لکھنا جو نہ صرف معلوماتی ہو بلکہ اڈینس کے لیے دلچسپ اور کام کا ہو اس کام کا مقصد ہے 



ویب سائٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارم اور مارکیٹنگ کمپین کے لیے یوزر فرینڈلی ہائی کوالٹی کنٹینٹ تیار کرنے جو لوگوں کو انگیج کرے اور ان کی ضرورت کے مطابق معلومات فراہم کرے اگر اپ کنٹینٹ رائٹنگ کے بارے میں زیادہ معلومات چاہتے ہیں تو اس ارٹیکل میں اپ کو مکمل تفصیل ملے گی 



کنٹینٹ رائٹنگ اصل میں ایک کریکٹیو اور پروفیشنل پروسیس ہے جس میں لکھنے والا اپنی سوچ اور نالج کو اثر انداز اور دلچسپ طریقے سے لکھتا ہے یہ لکھائی کسی خاص اڈینس کے لیے ہوتی ہے


 اور اس کا مقصد یہ تو انفارمیشن دینا یا انٹروڈکشن انڈوٹکشن کرانا یا کسی چیز کو پرموٹ کرنا ہوتا ہے  کنٹینٹ رائٹنگ کے اندر گرامر مسٹیک کا خاص خیال رکھنا ہوتا ہے 


یہ کام صرف لکھنے تک محدود نہیں بلکہ ریسرچ اور پلیننگ کے بھی حساب سے ہوتا ہے اگر اپ ایک سکسیس فل بلاگر بننا چاہتے ہیں تو یوزر کی جو کوئری ہے 


اس کو پراپر طریقے سے پہلے سمجھیں اس کے بعد اپنا ارٹیکل لکھیں جو کہ یوزر فرینڈلی بھی ہو اور ایس ای او فرینڈلی بھی اور یوزر جو گوگل میں کوئری کر رہا ہے اس کوئری کے مطابق اس کو پراپر نالج ملنا چاہیے 


  • content writing meaning in urdu

(toc)

content writing meaning in urdu?

کنٹنٹ لکھنے سے پہلے اپ کے ٹاپک کا لو کمپٹیشن کی ورڈ اپ کے پاس ہونا چاہیے اگر اپ کی کی ورڈ ریسرچ کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں 



تو ہماری ویب سائٹ کے اوپر پوسٹ اویلیبل ہیں اپ جا کے  پڑھ سکتے ہیں سب سے پہلے اپ اپنے ٹاپک کے اوپر انٹرو لکھیں جس کی ورڈ کے اوپر اپ کام کر رہے ہیں 



اب جیسا کہ اپ یہ کنٹینٹ سرچ کر کے ائے ہیں کنٹینٹ رائٹنگ میننگ ان اردو تو ہم نے اپ کو کنٹینٹ ریٹنگ کے بارے میں تھوڑا بہت شروع میں گائیڈ کیا ہے



 ایسا ہی اپ اپنے اڈینس کے لیے انٹرو لکھیں انٹرو میں یوزر کی کوئری کے مطابق انف

ارمیشن دیں جس سے وہ اپ کے ارٹیکل میں بنا رہے اور اپ کی پوسٹ کو مکمل پڑھے جس سے اس کو لگے کہ ہاں اس میں جو انفارمیشن مجھے چاہیے وہ مل رہی ہے


Content writing meaning in urdu with example? 


کنٹینٹ رائٹنگ میننگ ان اردو و ایگزمپل 2

بلاگ رائٹنگ 

بلاگ پوسٹ انفارمیٹو ہوتی ہے اور کسی سپیسف ٹاپک کے اوپر فوکس کرتی ہے 


ارٹیکل رائٹنگ 

ارٹیکل میں زیادہ انفارمیشن دی جاتی ہے ارٹیکل نیوز پیپر یا ان لائن پلیٹ فارم کے لیے لکھا جاتا ہے اور کسی ایشو یا ٹاپک کو ڈیپلی ایکسپلین کرتا ہے 


کاپی رائٹنگ

کاپی رائٹنگ مارکیٹنگ اور ایڈورٹائزنگ کے لیے ہوتی ہے اس میں چھوٹی لائنز لکھی جاتی ہیں جو پروڈکٹس یا سروس کو پروموٹ کرتی ہیں 


سوشل میڈیا رائٹنگ 

یہ لکھائی شارٹ اور انفارمیشن ہوتی ہے جو سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے لیے ہوتی ہے اس میں ہیش ٹیگ اور ٹرینڈز کا خیال رکھا جاتا ہے 


ٹیکنیکل رائٹنگ 

ٹیکنیکل رائٹنگ میں کمپلیٹڈ انفارمیشن کو سمپل اور انڈرسٹینڈ بنایا جاتا ہے


content writing meaning in urdu and examples?



کنٹینٹ رائٹنگ میننگ ان اردو اینڈ ایگزمپل 2 

کنٹینٹ رائٹنگ کسی بھی بزنس یا انڈیویجول کے لیے کافی انفارمیٹو ہے اچھا کنٹینٹ نہ صرف یوزر کو ایکٹو کرتا ہے بلکہ سرچ انجن کے لیے بھی بینیفٹ ہوتا ہے 


سرچ انجن اپٹیمائزیشن ایس ای او 

ایس ای او کے لیے کنٹینٹ رائٹنگ کافی ضروری ہے کیوں کہ اچھا اور ریلیونٹ کنٹینٹ کے ذریعے اپ کی ویب سائٹ سرچ انجن میں ہائی رینک کرتی ہے 


اڈینس انگیجمنٹ 

کنٹینٹ رائٹنگ کی مدد سے اپ اپنی اڈینس کے ساتھ ایک کنکشن بلڈ کر سکتے ہیں انگی کنٹینٹ یوزر کو اپ کے پلیٹ فارم پر زیادہ ٹائم تک روکنے میں مدد کرتا ہے 


برانڈ بلڈنگ 

ہر بزنس کے لیے ایک یونیک اور ریلائبل امیج بنانی ضروری ہے اچھا کنٹینٹ کہ ذریعے اپ اپنی برانڈ کی پہچان مضبوط کر سکتے ہیں 


کنٹینٹ رائٹنگ مین سکلز 


اگر اپ کنٹینٹ رائٹنگ میں کیریئر بنانا چاہتے ہیں تو کچھ بیسکس سکلز کا ہونا ضروری ہے 

1 ریسرچ کرنے کی اویلیبلٹی 

2 ایس ای او اور کی ورڈ ریسرچ کی نالج 

3 ان پیج کی مکمل نالج 

4 اف پیج کی مکمل نالج ہونا بہت ضروری ہے

How to Start Content Writing?




difference between content writing and copywriting?

ڈفرنس بٹوین کنٹینٹ رائٹنگ اینڈ کاپی رائٹنگ 2 

کاپی رائٹنگ کنٹینٹ گوگل کے سرچ انجن میں رینک نہیں کرتے  

اپ جب بھی کنٹینٹ لکھیں خود لکھیں اے ائی کا یوز نہ کریں


Conclusion:

اخر میں ہم نے اپ کو کنٹینٹ رائٹنگ میننگ ان اردو کے بارے میں ڈیٹیل میں ایکسپلین کر دیا ہے پھر بھی اگر کوئی پرابلم ہو تو اپ کمنٹ باکس میں پوچھ سکتے ہیں ہماری ویب سائٹ پر اور بھی پوسٹ ہے اپ جا کر پڑھ سکتے ہیں

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)